اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Mumbai Indians نے جس کھلاڑی کو 8.25 کروڑ میں خریدا، اس کی گرل فرینڈ کو ہندوستانی ٹیم دے چکی ہے کبھی نہ بھولنے والا درد

    IPL 2022 Auction : آئی پی ایل 2022 میگا آکشن کے دوسرے دن جس کھلاڑی نے سب کو حیران کیا ، وہ ٹم دیوڈ (tim david ) ہیں ۔ سنگاپور کے انجان کھلاڑی کو ممبئی انڈینس نے 8.25 کروڑ روپے میں خریدا ہے ۔ ڈیوڈ کی ہندوستان سمیت پوری دنیا میں چرچا ہورہی ہے ۔ ساتھ ہی ان کی گرل فرینڈ کی بھی چرچا ہونے لگی ہے ۔ ڈیوڈ کی گرل فرینڈ کا نام اسٹیف کیرشا ہے ، جنہیں پچھلے سال ہندوستانی ٹیم نے کبھی نہ بھولنے والا درد دیا تھا ۔

    تازہ خبر