تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے لکھا : جلدی گھر آ جاو پلیز، انسائیڈ جوکس ، جوک ہماری ہنسی کو مس کررہے ہیں ۔ بمراہ نے بیوی کے ساتھ تھرو بیک تصویر بھی شیئر کی ، جس میں دونوں کے چہرے پر بڑی مسکراہٹ ہے ۔ یہ تصویر کچھ ہی وقت میں وائرل ہوگئی ہے ۔ (PIC- Sanjana/Instagram)