آئی پی ایل 2022 میں اس مرتبہ صرف بلے باز ہی نہیں بلکہ گیند باز بھی لگاتار قہر ڈھا رہے ہیں ۔ خاص طور پر سن رائزرس حیدرآباد کے تیز گیند باز عمران ملک نے لگاتار اپنی رفتار سے تہلکہ مچا رکھا ہے ۔ وہ لگاتار بلے بازوں کو اپنی رفتار سے پریشان کررہے ہیں ۔ (PTI)