آر سی بی کی ٹیم ٹی 20 لیگ کی تاریخ میں کھلاڑیوں کو خریدنے میں سب سے زیادہ پیسے خرچ کرچکی ہے ۔ اس نے اب تک تقریبا 910 کروڑ روپے خرچ کئے ہیں ۔ وہیں کوہلی کو سیلری کے طور پر تقریبا 158 کروڑ روپے ملے ہیں، مگر دونوں کے آئی پی ایل جیتنے کا خواب ابھی بھی ادھورا ہے ۔(Dinesh Karthik Twitter)