چیئر لیڈر پر دل ہار بیٹھا یہ مشہور کرکٹر، خوبصورتی ایسی کہ کوئی بھی ہوجائے دیوانہ

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک کی اہلیہ کا نام ساشا ہارلی ہے۔ دونوں کی پہلی ملاقات آئی پی ایل کے دوران ہوئی تھی ۔ ایک میچ کے بعد ہارلی نے ڈی کاک کو فیس بک پر جیت کی مبارکباد دی ۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ پھر یہ سلسلہ آگے بڑھا اور دونوں نے 2016 میں شادی کرلی ۔

تازہ خبر