اپنا ضلع منتخب کریں۔

    عرفان پٹھان نے بیوی کے ساتھ شیئر کی تصویر، مداحوں نے کیا ٹرول، بولے۔ آہستہ۔آہستہ نقاب ہٹ گیا

    عرفان پٹھان جب بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہیں تو صفا کا چہرہ نقاب سے ڈھکا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر نقاب نہ ہو تو یا تو صفا چہرے کو ہاتھوں سے ڈھانپ لیتی ہے یا پھر اس تصویر کو دھندلا کر کے ہی اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔

    تازہ خبر