ایجبسٹن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے تیز گیند باز محمد سراج کی گیند پر چوکا لگایا اور اپنا ذاتی اسکور 103 تک پہنچا دیا۔ انگلینڈ کی دوسری اننگز کے 67ویں اوور کی پہلی ہی گیند پر روٹ نے گلی میں شاٹ کھیل کر 4 رنز بنائے۔ روٹ نے اس اوور کی تیسری گیند پر بھی چوکا لگایا۔ (AFP)