ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پنت سال 2022 کے آخر میں ایک کار حادثہ کا شکار ہوگئے تھے ۔ حادثے میں وہ زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد ممبئی میں ان کے گھٹنے کا آپریشن ہوا۔ ان کی واپسی میں 6 ماہ سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ اس وجہ سے وہ آسٹریلیا کے خلاف 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہیں۔ (AFP)