اپنا ضلع منتخب کریں۔

    رانچی: ایم ایس دھونی نیٹ پریکٹس میں مصروف، اس مرتبہ IPL میں خوب گرجے گا ماہی کا بلہ! مداحوں کو کافی امیدیں وابستہ

    ٹیم انڈیا کے اسٹار مہندر سنگھ دھونی(mahendra singh dhoni) رانچی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نیٹ پریکٹس میں مصروف ہیں۔ دھونی کے ساتھی اور مداحوں کی کافی ایم ایس دھونی سے اس بار کافی امیدیں وابستہ ہیں ۔

    تازہ خبر