ہندوستان کے لیجنڈ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بیٹی رابعہ سدھو اکثر ہی سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ وہ پیشہ سے بھلے ہی فیشن ڈیزائنر ہوں ، مگر دکھنے میں کسی ماڈل سے کم نہیں ہیں ۔ ان کا پورا انسٹاگرام ان کی خوبصورت تصاویر سے بھرا ہوا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔