உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرکٹر محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں نے ون پیس میں شیئر کی بولڈ تصویر ، لوگوں نے کردیا جم کر ٹرول

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع (Mohammed Shami) سے تنازع کے بعد الگ رہ رہیں ان کی اہلیہ حسین جہاں (Hasin Jahan) نے بلیک ڈریس میں ایک تصویر شیئر کی ، جس کو لے کر کچھ لوگوں نے انہیں نشانہ بنایا ۔ ماڈل رہ چکی حسین جہاں کو اس سے پہلے رام مندر کو لے کر ایک پوسٹ پر آبروریزی کی دھمکی تک ملی تھی ، جس کی انہوں نے پولیس میں شکایت کی تھی ۔