نئی دہلی : سابق ہندوستانی کپتان ایم ایس دھونی جلد ہی ایک بار پھر ٹیم انڈیا میں نظر آئیں گے ، لیکن اس مرتبہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بطور مینٹر ٹیم انڈیا کا ساتھ دیں گے ۔ دھونی کو 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا مینٹر منتخب کیا گیا ہے ۔ (PC-MS Dhoni Instagram)