اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کرکٹر نے توڑا بھروسہ، دوست کی بیوی سے ہی کر بیٹھے محبت اور پھر بن گئے 3بچوں کے باپ

    جب بھی مرلی وجے کا نام آتا ہے، دوست دنیش کارتک کی چرچا خود بخود ہونے لگتی ہے۔ یہ دونوں بہت اچھے دوست تھے اور نکیتا ونزارا کو دوستی ٹوٹنے کی وجہ سمجھا جاتا ہے۔ دراصل مرلی وجے نے نکیتا سے سال 2012 میں شادی کی جو دنیش کارتک کی پہلی بیوی ہیں۔

    تازہ خبر