உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی تیز گیند باز نسیم شاہ نے دو چھکے مار کر بنایا نیا ورلڈ ریکارڈ، کوئی نہیں کرپایا اب تک یہ کام

    نسیم شاہ نے 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ٹیسٹ فارمیٹ میں ڈیبیو کیا تھا ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کئی نئے ریکارڈ بنانے کے بعد اب انہوں نے ایشیا کپ 2022 میں اپنا ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرتے ہوئے ریکارڈ بنایا ہے ۔

    تازہ خبر