உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ENG vs PAK: پاکستانی کرکٹر حسن علی نے لارڈس پر رقم کی تاریخ ، انجام دیا یہ بڑا کارنامہ

    England vs Pakistan 2nd ODI: پاکستان کے تیز گیند باز حس علی (Hasan Ali) نے تاریخ رقم کردی ہے ۔ انہوں نے دوسرے ون ڈے میں (ENG vs PAk) پانچ وکٹ لئے ۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 247 رن بناکر آوٹ ہوگئی ۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان صفر ایک سے پیچھے ہے ۔