ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ دوسری مرتبہ والد بن گئے ہیں ۔ ان کی اہلیہ گیتا بسرا نے بیٹے کو جنم دیا ہے ۔ ہربھجن سنگھ نے انسٹاگرام کے ذریعہ ہفتہ کو فینس کو یہ خوشخبری دی ۔ بھجی نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور بیٹا دونوں صحت مند ہیں ۔ مارچ میں اس جوڑے نے بتایا تھا کہ جولائی میں ان کے گھر ننہا مہمان آنے والا ہے ۔ تصویر : @GeetaBasraInstagram