உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کی پھر کٹی ناک ، اس بڑے تیز گیند باز کو انگلینڈ سے زبردستی لوٹایا گیا

    پاکستان کے تیز گیند باز وہاب ریاض (Wahab Riaz deported) کو انگلینڈ سے پاکستان ڈیپورٹ کردیا گیا ہے ۔ وہاب ریاض دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے انگلینڈ گئے تھے ۔