ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ راج شری سمیت تقریباً 25 خواتین کرکٹرز پڈوچیری میں ہونے والے آئندہ قومی سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بجراکابتی علاقے میں اوڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن (او سی اے) کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ کا حصہ تھیں۔ سب ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔