وہیں رواں سال بابر کے بلے سے بھی بطور کپتان 24 مرتبہ 50 یا 50 سے زیادہ رنز کی اننگز نکل چکی ہے ۔ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے ۔ سیریز کا آغاز 26 دسمبر سے ہورہا ہے ۔ پہلے میچ میں اگر وہ ایک اور 50 یا اس سے زیادہ رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ پوٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیں گے ۔ (AP)