உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم انڈیا کے اس کھلاڑی کو مارنا چاہتے تھے شعیب اختر ، کہا : کمرے کی نقلی کنجی بھی بنوالی تھی

    شعیب اختر (Shoaib Akhtar) نے کہ کہ وہ دامبولہ میں ٹیم انڈیا کے آف اسپینر ہربھجن سنگھ (Harbhajan Singh) کو مارنا چاہتے تھے اور اس کیلئے انہوں نے ہوٹل کے کمرے کی نقلی چابی بھی بنوالی تھی ۔