ایشیا کپ کے موجودہ سیزن کی بات کریں تو ہندوستان کے وراٹ کوہلی رنز کے معاملہ میں اب بھی نمبر 1 پر ہیں۔ انہوں نے 5 اننگز میں 276 رنز بنائے ہیں۔ ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں بنائی ہیں ۔ دوسری جانب پاکستان کے محمد رضوان 226 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہ کوہلی کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے 2 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔ (AFP)