உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کا بتایا یہ تین فارمولہ ، کیا سرفراز دوہرا پائیں گے 1992 کی تاریخ 

    وزیر اعظم نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بھی ایک خاص نصیحت کی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کے کپتان کو فرنٹ سے لیڈ کرنا کرنا چاہئے۔ اگر لیڈر دلیری سے کھیلے گا تو پوری ٹیم بھی دلیر ہوگی۔