உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہاتھ میں بلہ تھامے شادی کے جوڑے میں دلہن بنی پاکستانی کھلاڑی کائنات امتیاز کا فوٹو شوٹ وائرل

    Pakistani Crickter Kainat Waqar: پاکستانی کرکٹر کائنات امتیاز نے پیر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی سے پہلے کی شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔