உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کی خوبصورت کرکٹر کائنات امتیاز اس ہندوستانی کرکٹر سے ملنے کے بعد بنیں تیز گیند باز

    پاکستان کی خاتون کرکٹر کائنات امتیاز شاندار آل راونڈر ہونے کے ساتھ ساتھ کافی خوبصورت بھی ہیں ۔ کائنات سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ کائنات کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے، جو ان کی تصویروں کو کافی پسند کرتی ہے ۔ ان کی منگنی اور شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر چھائی رہی تھیں ۔