உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرکٹر پرتھوی شا کو گربا سکھانے والی کون ہے 'مسٹری گرل'؟ سوشل میڈیا پر بنی موضوع بحث

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم سے دور سلامی بلے باز پرتھوی شا نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے سب کو حیران کردیا ہے ۔ پرتھوی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں جو تصویر شیئر کی ہے، اس میں ایک مسٹری گرل نظر آرہی ہے ۔ حالانکہ یہ مسٹری گرل کرکٹ فینس کے درمیان زیادہ مشہور نہیں ہے ۔

    تازہ خبر