உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND vs ENG: ریشبھ پنت نے توڑا 72 سال پرانا ریکارڈ، ایجبسٹن ٹیسٹ میں بنائے 203 رن

    IND vs ENG 5th Test: ریشبھ پنت نے اپنی زبردست کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کل 203 رنز بنائے۔ انہوں نے پہلی اننگز میں سنچری بنائی جبکہ دوسری اننگز میں بھی نصف سنچری بنائی۔ اس کے ساتھ ہی پنت غیر ملکی سرزمین پر ایک ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ہندوستانی وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔