روہت نے ریتیکا کو بڑی خاص جگہ پرپوز کیا ۔ روہت نے ریتیکا کو بوری ولی اسپورٹس کلب میں انگوٹھی دے کر پرپوز کیا ۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں 11 سال کی عمر میں روہت نے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی اور یہیں روہت کو ان کا سب سے بڑا تحفہ ان کا لائف پارنٹر بھی ملا ۔