உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے بلٹ کی رفتار سے پورے کئے 9000 رن ، سنچری بنا کر اس لیجنڈ کرکٹر کو بھی چھوڑا پیچھے

    روہت نے آسٹریلیا کے خلاف اتوار کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں اتوار کو جیسے ہی اپنا چوتھا رن بنایا ، ان کے 9000 رن پورے ہو گئے ۔