اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے سیمی فائنل میں ہارکر بھی مالا مال ہوئی ٹیم انڈیا، ملے گی اتنی بڑی رقم

    Team India Gets 3.27cr Reward: ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے ۔ روہت شرما اینڈ کمپنی کو سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں ہار کا سامنا کرنا پڑا ۔ ایڈیلیڈ اوول میں جوس بٹلر اینڈ کمپنی کے خلاف دس وکٹوں سے ہار کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کا پندرہ سالوں سے جاری خطاب کا انتظار مزید طویل ہوگیا ہے ۔ حالانکہ سیمی فائنل میں ہار کے باوجود ٹیم انڈیا کو کروڑوں روپے انعام کے طور پر ملیں گے ۔

    تازہ خبر