یسٹ موجو سے اس بارے میں بات کرتے ہوئے پاریک نے کہا، 'میں نے بہت سے ڈاک ٹکٹ استعمال کیے ہیں، جنہیں میں نے کینوس پر رکھا ہے۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر میں نے ان کا (روہت کا) نام چھوٹے حروف میں لکھا ہے جسے بمشکل ہی پہچانا جا سکتا ہے۔ اس پورٹریٹ میں کم از کم 50,000 اسٹروک ہیں۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو آپ کو ان کا نام نظر آئے گااور دور سے آپ کو روہت کی تصویر نظر آئے گی۔