10 دن میں آسٹریلیا کو ٹیم انڈیا دے سکتی ہے دوسرا جھٹکا، بدل چکا ہے کپتان، ٹوٹے گی آخری امید!

India vs Australia odi series : ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دو ہار کے بعد آسٹریلیا کو کپتان پیٹ کمنز کی واپسی سے بڑا جھٹکا لگا تھا۔ کپتان کی والدہ کی طبیعت خراب تھی اور وہ بھی سیریز کے دوران ہی انتقال کر گئیں۔ اسٹیو اسمتھ نے آسٹریلیا کی کمان سنبھالی تو ٹیم کی قسمت بھی بدلتی نظر آئی تاہم ٹیم سیریز برابر کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ -اے پی

تازہ خبر