زمبابوے کے بلے باز ریان برل نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کے 15ویں اوور میں 34 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے نثوم احمد یہ اوور پھینک رہے تھے۔ نثوم کے اس اوور کی پہلی چار گیندوں پر برل نے چار چھکے لگائے۔ اس کے بعد انہوں نے آخری دو گیندوں پر ایک چوکا اور ایک چھکا لگایا۔ (Instagram)