ٹیم انڈیا کے 2 اوپنر IPL 2023 میں اتریں گے، ورلڈ کپ ٹیم سے ہوا ان کھلاڑیوں کا پتہ صاف! اب نہیں ملے گی جگہ

IPL 2023: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اس سال آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ اپنے گھر پر کھیلنا ہے۔ کوچ راہل ڈراوڑ نے ٹورنامنٹ کے لیے 17 سے 18 کھلاڑیوں کی کور ٹیم تیار کرلی ہے۔ انہوں نے یہ معلومات آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے آخری میچ سے قبل دی تھی۔ گزشتہ ون ڈے ورلڈ کپ ٹیم میں شامل دو ہندوستانی اوپنر اس بار ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہیں گے۔

تازہ خبر