உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کافی بنداس ہے ٹیم انڈیا کے بلے باز شیکھر دھون کی بیٹی ، بوائے فرینڈ کے ساتھ اس وجہ سے منڈوا لیا تھا سر

    دراصل عائشہ مکھرجی کی پہلی شادی سے دو بیٹیاں ہیں ۔ عائشہ نے 2012 میں شیکھر دھون سے دوسری شادی کی تھی ، جس سے ان کا ایک بیٹا زوراور ہے ۔ دھون نے شادی کرنے کے بعد عالیہ کو اپنا نام دیا ۔