بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت اب ہمارے درمیان نہیں ہیں ۔ 14 جون کو انہوں نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ۔ بتایا جارہا ہے کہ وہ ڈپریشن میں تھے ۔ حالانکہ پولیس ابھی بھی خودکشی کی وجوہات کا پتہ لگانے میں مصروف ہے ۔ اس درمیان پاکستان کے لیجنڈ گیند باز شعیب اختر نے سشانت سنگھ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔