உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شبھمن گل نے رقم کی تاریخ، ون ڈے میں ملک کیلئے یہ کارنامہ انجام دینے والے بنے پہلے بلے باز

    India vs South Africa: ہندوستانی ٹیم کے نوجوان سلامی بلے باز شبھمن گل جنوبی افریقہ ٹیم کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں صرف تین رنز بناکر ربادا کا شکار بنے ۔ اس کے باوجود انہوں نے ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرادیا ہے ۔

    تازہ خبر