ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل کی بات کریں تو گل سے پہلے وراٹ کوہلی، روہت شرما، سوریہ کمار یادو، سریش رینا، دیپک ہوڈا اور کے ایل راہل ہندوستان کے لئے سنچریاں بنا چکے ہیں۔ روہت نے یہ کارنامہ 4 مرتبہ انجام دیا ہے جبکہ سوریہ نے 3 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ راہل نے بھی 2 سنچریاں بنائی ہیں۔ (AP)