உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شعیب اختر کابڑا بیان: کئی مرتبہ گیند کو چھاتی پر مارناچاہتا تھا، مگر ڈٹا رہا یہ ہندستانی بلے باز

    اپنی گیندوں سے دنیا میں کہرام مچا نے والے سابق کپتان تیز گیندباز شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے سوربھ گانگولی سے زیادہ بہادر بلے باز کبھی نہیں دیکھا۔