32 سالہ سوریہ کمار یادو (Suryakumar Yadav ) حالانکہ ون ڈے اور ٹیسٹ میں ٹی ٹوئنٹی والی کارکردگی کو دہرانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں موقع ملا تھا۔ یہ ان کا ٹیسٹ ڈیبیو تھا لیکن وہ صرف 8 ہی رنز بنا سکے۔ اس کے بعد انہیں پلیئنگ 11 سے باہر کر دیا گیا۔ وہ اگلے تین میچوں میں بینچ پر بیٹھے رہے۔ (اے پی)