உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    T20 World Cup 2021: جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان ، چھ دن پہلے سنچری بنانے والا بلے باز باہر

    جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ (South Africa Squad For T20 World Cup 2021) کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ، جس میں فاف ڈو پلیسی ، کرس مورس اور عمران طاہر جیسے لیجنڈ کھلاڑیوں کو جگہ نہیں دی گئی ہے ۔