انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا خطاب جیت لیا ہے۔ میلبورن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 138 رنز کا چیلنج دیا۔ بین اسٹوکس کی نصف سنچری کی مدد سے انگلینڈ نے یہ ہدف 19ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ (AP Photo)