دراصل نلنکا اور دلشان کی اکثر لڑائی ہوتی رہتی تھی ، جس کی وجہ سے وہ دونوں کچھ وقت کے بعد الگ رہنے لگے تھے ۔ اسی درمیان دلشان کی ہی ٹیم کے کھلاڑی اپل تھرنگا کی ان کی اہلیہ نلنکا سے نزدیکیاں بڑھ گئیں ۔ وہ نلنکا سے ملنے کیلئے ان کے گھر بھی جاتے تھے ۔ جب دلشان کو یہ بات پتہ چلی تو انہوں نے نلنکا کو طلاق دیدیا ۔