உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کپتان ہاردک پانڈیا سمیت عمران ملک اور سوریہ کمار یادو آئرلینڈ کیلئے روانہ، 26 جون سے کھیلی جائے گی دو میچوں کی T20 سیریز

    India Tour Of Ireland: بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 جون کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 28 جون کو کھیلا جائے گا۔ اس دورے پر راہل ترپاٹھی کو پہلی بار ٹیم انڈیا میں موقع ملا۔ راہل نے حال ہی میں آئی پی ایل کے 15ویں سیزن میں 400 سے زیادہ رنز بنائے تھے۔