உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما نے انگلینڈ سے شیئر کی تصاویر ، وراٹ کوہلی نے پوچھ لیا ایسا سوال ، فینس رہ گئے حیران

    وراٹ کوہلی (Virat Kohli) اور انوشکا شرما (Anushka Sharma) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز (India vs England) شروع ہونے سے پہلے ڈرہم اور ناٹنگھم گھوم رہے ہیں اور وہاں سے اپنی تصویریں بھی جم کر شیئر کررہے ہیں ۔