لیجنڈ بلے باز اور ٹیم انڈیا کے سابق کپتان وراٹ کوہلی فی الحال انگلینڈ میں ہیں اور آنے والے ٹیسٹ میچ سے پہلے سخت تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے اپنی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔ اسی درمیان ان کی ایک تصویر پر اہلیہ اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کافی پیار لٹایا ۔ (Instagram)