کرمنل کے درمیان کھیل کر ہوابڑا، پاکستان میں جاکر مچائی تباہی، سچن تیندولکر سے بڑی اننگ کھیل کر نکلا آگے

سہواگ نے بتایا کہ ہم شام کو جن بچوں کے ساتھ میچ میں کھیلا کرتے تھے، ان کے بارے میں اگلی صبح معلوم ہوتا تھا کہ وہ کسی نہ کسی واقعے میں ملوث تھے۔ کئی بار ایسی اطلاع بھی ملی کہ اس بچے کی لاش ملی ہے۔ کسی نے اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس طرح کے واقعات بچپن میں ہمارے ساتھ کھیلتے ہوئے کئی بار پیش آئے۔

تازہ خبر