உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی روتیلا کو کیا نسیم شاہ جانتے ہیں؟ پاکستانی تیز گیند باز کا جواب سن کر اداکارہ رہ جائیں گی ہکا بکا!

    Naseem Shah on Urvashi Rautela: پاکستان کے نوجوان تیز گیند نسیم شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کو لے کر چونکانے والا بیان دیا ہے ۔ اروشی روتیلا حال ہی میں ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کو دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں نظر آئی تھیں ۔

    تازہ خبر