بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے ۔ وہ اگلے مہینے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرسکتے ہیں ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز آٹھ جون سے شروع ہورہی ہے ۔ (Virat Kohli Babar Azam Instagram)