اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ٹیم انڈیا نے رقم کی تاریخ، مسلسل دوسری بار WTC Finalفائنل میں بنائی جگہ، اب آسٹریلیا سے آمنا سامنا

    WTC Final 2023: ٹیم انڈیا کے پاس اس سال 2 آئی سی سی ٹرافی جیتنے کا موقع ہے۔ 2013 سے ہندوستانی ٹیم آئی سی سی ٹرافی جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے علاوہ اکتوبر-نومبر میں ہندوستانی میں ون ڈے ورلڈ کپ کے میچ کھیلے جانے ہیں۔ (اے پی)

    تازہ خبر