
کرکٹ کے میدان پر کئی کھلاڑیوں نے اپنی جان گنوائی ہے ۔ کچھ ایسا ہی انگلینڈ کے نوٹنگھم شائر میں پیش آیا ہے ۔ ناٹنگھم شائر بورڈ پریمیئر لیگ میں کھیلنے والے کرکٹر جوشوآ ڈاونی کی موت ہوگئی ہے ۔ جوشوآ ڈوانی میدان پر بلے بازی کی پریکٹس کررہے تھے ، تبھی انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ بے ہوش گئے ۔ تصویر : ایلی ڈاونی ، انسٹاگرام ۔